قارئین کرام اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
قارئین گرمی کا موسم ہے اور اس ٹائم ہیٹ بہت زیادہ ہے بالخصوص وہ لوگ جو زمینداری کا کام کر رہے ہیں زمینوں پہ کام کر رہے ہیں یا جن کا کام باہر دھوپ کے اوپر ہے ان کو بہت مشکلات درپیش ہیں اور خطرات بھی درپیش ہیں اس موسم میں ڈی ہائیڈریشن بہت زیادہ ہو جاتی ہے پانی کی کمی جو ہے وجود میں پیدا ہو جاتی ہے پانی جتنا زیادہ پیا جاتا ہے وہ پسینہ بن کے نکل جاتا ہے تو اس ٹائم پانی ویسے بھی زیادہ پیا جاتا ہے اور زیادہ پینا ہی چاہیے کیونکہ پانی واحد دفاعی لائن ہے اس موسم میں ہمارے نظام کو کول رکھنے کے لیے اندرونی کولنگ کے لیے ضروری ہے
تو جو دوست محنت مزدوری کر رہے ہیں یا باہر گرمی دھوپ پہ کام کر رہے ہیں یا بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے وی یا فیکٹریوں میں کسی ایسے ایریا میں کام کر رہے ہیں یہاں پہ ان کو حبس کے ساتھ سامنا ہے یا دھوپ کا براہ راست سامنا ہے ایسے لوگوں کو خطرات بہت زیادہ ہیں تو اس موسم میں کچھ احتیاطی تدابیر کو اختیار کیا جائے جس سے انسان اپنی جو تکلیف ہے اس کو کم کر سکتا ہے خطرات سے بچ سکتا ہے تو کچھ تجاویز میں اپ کے سامنے رکھوں گا جس پہ ایک عام ادمی عمل درامد کر کے خود کو اس ٹائم اس دھوپ سے بچا سکتا ہے
تو سب سے پہلے تو یوں کریں کہ اپ سر کو ڈھانپ کے رکھیں تاکہ اگر اپ کے پاس امبریلا ہے چھتری کا اپ استعمال کر رہے ہیں تو وہ بیسٹ ہے اس سے اپ کو سایہ مہیا ہوگا یا پھر اگر وہ موجود نہیں ہے تو کوئی کپڑا ہے چادر رومال کوئی ایسی چیز جس سے اپ سر کو ڈھانپ سکیں اور دھوپ براہ راست اپ کے سر پہ اور گردن کے پچھلے حصے پر اور نہیں ہونی چاہیے دو براہ راست نہیں لگنی چاہیے چہرے کو اب زیادہ سے زیادہ جو ہے دھوپ سے بچائیں یہ اپ کے لیے مفید ہے
نمبر دو پہ میں یہ تجویز کروں گا کہ اگر اپ کے پاس چادر ہے یا کیپ جو اگے چہرے پہ سایہ کرنے والا کیپ ہے اس کا استعمال کریں تو جس سے چہرے پہ سایہ بنا رہے گا لیکن کیپ سے زیادہ چادر مفید ہے اس لیے کہ چادر اپ کے پورے سر کو ڈھانپتی ہے بالکل خصوص سر کا جو پچھلا حصہ ہے گردن کا حصہ اس کا ڈھانپنا بہت ضروری ہے جہاں پہ ہیٹ بہت زیادہ اثر کرتی ہے اور اعصاب کا جو نظام ہے اس سے اس گرمی کی وجہ سے متاثر ہوتا ہے
نمبر تین پہ پانی کے ساتھ جو ہے اس وقت سب سے بیسٹ جو چیز ہے ٹھنڈے پانی کے ساتھ جو ہے نا لیموں پانی کا استعمال بہت ضروری ہے جس میں نمکول کا استعمال اگر اپ بازار سے میڈیکل سٹور سے نمکول کی پڑی لے لیں اور کیلسی کی بڑی کا استعمال جو ہے نا اس ٹائم بہت مفید ہے اس گرمی کو روکنے کے لیے یس گرمی کے اثرات سے بچنے کے لیے اگر اپ خود سے بنانا چاہتے ہیں تو چینی کا جو شربت ہے عام طور پہ ہم بناتے ہیں اس چینی کی شربت میں اپ ایک نیمبو ایک عدد نیمبو جو ہے ایڈ کر سکتے ہیں نچوڑ کے اسے اپ استعمال کر سکتے ہیں یہ ایک عام چیز ہے جو اس گرمی کے اثرات سے اپ کو بچائے گی اور ساتھ اپ کی پسینے کے ساتھ جو نمکیات بہت زیادہ ضائع ہو رہے ہیں اس سے بھی اپ بچ جائیں گے
اس ٹائم پنجاب کا موسم یا جنوبی بلوچستان کا موسم اور سندھ کا موسم بالخصوص اور کے پی کے میں پشاور کی جو سائیڈ ہے بہت زیادہ گرم ہے اور ان درا اسماعیل خان پشاور ان ایریاز میں بنو ہو گئی ہے زیادہ گرم ہے تو یہاں پہ بہت زیادہ مسائل ہیں گرمیوں کے تو ایک میں اپ کے ساتھ ایک ریمیڈی شیئر کرتا ہوں ریسپی شیئر کرتا ہوں جس کو اپ اگر بنا لیں تو اس سے اپ کو بہت فائدہ ہوگا
اپ یوں کریں کہ
تخم ملنگا جو ہے دو چمچ اور ایک عدد لیمبوں کا رس نچوڑ کے اس کے اندر ڈال دیں اور اس کو رات کو اپ بھگو کے بڑا رہنے دیں اگر اپ زیادہ ٹائم نہیں دے سکتے تو کم سے کم ایک گھنٹہ ڈیڑھ گھنٹہ دو گھنٹے سے پانی میں رہنے دیں تاکہ تخم ملنگا کہ جو اثرات ہیں وہ پانی میں منتقل ہو جائیں اور نرم ہو جائے پھول جائے تھوڑا سا تو اس کے بعد اپ اس کے اندر روح افزاء کا شربت جام شیریں کا شربت ایڈ کر سکتے ہیں اس میں اپ کے کیلسی کی پڑی ایڈ کر سکتے ہیں یا اس میں اپ ایک چمچ نمکول بھی ایڈ کر سکتے ہیں
یہ جو پانی ہے یا یہ جو یہ شربت جو بنے گا یہ انتہائی درجے کا مقوی اعصاب ہے اور لیور کی گرمی کو حدت کو کم کرتا ہے گردوں کے فعل کو یہ تیز کرتا ہے پیشاب اور ہے اور جگر کی حدت کو کم کر کے کنٹرول کرتا ہے اعصاب کو طاقت دیتا ہے اور انسانی وجود کو بے حد درجہ ٹھنڈک پہنچاتا ہے اور ساتھ ساتھ انسانی وجود میں جو نمکیات اور پانی کی کمی ہے اس سے بھی پورا کرتا ہے تو یہ بہت سستا علاج ہے اس پہ اگر اپ اس کے ایک کولر بھر کے رکھ لیں تو میں کہتا ہوں کہ یہ دن کے پورے ٹائم کو گھر کے لیے ایک کولر یا دو کولر کافی ہیں اور اپ کوئی بے حد فائد مفید بے اپ کے لیے اس کے بڑے کثیر فوائد ہیں
قارئین کرم اس موسم میں گرمی کی شدت کی وجہ سے اکثر لوگوں کو حیضہ ہو جاتا ہے یا لیکج کی جو صورتحال ہے وہ پیدا ہو جاتی ہے تو یاد رکھیں کہ حیضہ یا لوز موشن پانی کی طرح موشن انے کو کہتے ہیں اس میں درد بھی ہوتا ہے بعض اوقات درد نہیں ہوتا الٹیاں اور درد اس میں ہوتا ہے
اور جو پیچس کی صورتحال ہے اس میں الٹی اور ۔معدہ میں درد نہیں ہوتا مگر پیٹ میں درد ہوتا ہے پیٹ میں مروڑ ہوتی ہے اور درد جو ہے وقفے وقفے سے اٹھتا ہے اور پاخانہ جو بلغم ملا ہوا شدید بدبودار قسم کا اور تھوڑی مقدار میں خارج ہوتا ہے اور وہ گرم ہوتا ہے انتہا درجہ گرم ہوتا ہے اس میں سے سوزش ہوتی ہے اور جلن محسوس ہوتی ہے تو یہ پیچس یا دستوں یا موشن کا تھوڑا سا فرق میں نے اپ کو سمجھایا تو اس موسم میں پیجز کا جو چانس ہے وہ بہت زیادہ ہے اور یہ گرمی کی وجہ سے ہوتا ہے انسانی لیور میں حدت زیادہ ہونے کی وجہ سے یا جو پہلے سے گرمی کے مریض ہیں اور اوپر سے یہ ہیٹ جو ہے ان کی حدت یا گرمی کو اور بڑھا دیتی ہے جس کی وجہ سے ان کے ساتھ یہ معاملات پیش ا سکتے ہیں جو ریمیڈی میں نے اپ کو بتائی ہے اگر اپ اس پہ عمل کریں گے تو ایک دو یہ تین ٹائم کی جو تین چار گلاس اگر اپ بھی اس کے پی لیں گے تو اس سے اپ کی جو پیچز کی صورتحال ہے پیٹ کا درد مروڑ اور یہ چیزیں جو ہیں ساری ختم ہو جائیں گی اور اپ نارمل محسوس کریں گے
قارئین اس موسم میں جو سب سے بچاؤ کی یہ تدبیر میں نے اپ سے بیان کی کہ اپ خود کو دھوپ سے بچائیں اور کھلی تازہ ہوا اور ٹھنڈی ہوا میں رکھیں اور دوسری جو چیز ہے وہ ایک اپ خود کو گرم غذاؤں سے بچا ئیں اور گرم غذاؤں میں سب سے زیادہ گرم تیز مصالحے ہیں اور تیز مرچ کا استعمال ہے
اس موسم میں ام کا جو فصل ہے وہ اتری ہوئی ہے آم کی فصل مارکیٹ میں موجود ہے اور ام کا مزاج گرم تر ہے یہ گرمی پیدا کرتا ہے انسانی وجود میں اگر اپ نے ام کا جوس لینا بھی ہے تو عام اور کیلے کو جوس کو مکس کر کے بنوائیں یا پھر ام کے جوس کے اندر دودھ کا مکس کر کے اپ استعمال کریں تو اس سے اس کی جو حدت ہے جو گرمی ہے وہ کم ہو جائے گی اس کے علاوہ اپ اگر یہ نہیں کر سکتے تو پھر اپ آم کے استعمال سے پرہیز کریں تیز مرچ مصالحے کے استعمال سے پرہیز کریں اور اس ٹائم خوبانی یا زردالو جو ہے ا یہ اس کا موسم ہے اور یہ بھی گرم ہے اس کا استعمال بھی اپ نے نہیں کرنا ہے اور گوشت کا جو استعمال ہے وہ بھی کم سے کم رکھیں تو بہتر رہے گا کیونکہ گوشت کی وجہ سے جو پروٹین کی زیادتی کی وجہ سے بھی گرمی پیدا ہوتی ہے تو وہ بھی اپ کو نقصان دے سکتی ہے یا اس سے اپ کو فوڈ پوائزنگ ہو سکتی ہے معدے کا نظام حدت کی وجہ سے گرمی کی وجہ سے کچھ سلو ہو جاتا ہے اور وہ اپ کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے
اس کے علاوہ اپ پالک ساگ ان دو کا استعمال بالکل نہیں کریں گے یہ انتہا درجہ خشک گرم مزاج ہے اور چنے کی دال جو ہے وہ اپ کو نقصان دہ اس کے علاوہ مسور کی دال جو ہے اس وقت وہ بھی نقصان دہ ہے اس کا سالن اپ اس ٹائم نہ لیں تو اپ کے لیے سب سے بہتر ہے باقی دالیں نارمل ہیں وہ اپ یوز کر سکتے ہیں مگر مسور کی دال اور چنے کی دال چونکہ اس موسم میں گرم ہے تو جن لوگوں کو گرمی کے مسائل ہیں یا تکالیف ہیں ان سے وہ بچنا چاہتے ہیں تو انہیں یہ ڈش استعمال نہیں کرنی چاہیے
























