چھوٹے بچے رات کو کیوں روتے ہیں؟

 چھوٹے بچے رات کو کیوں روتے ہیں؟ 

 


قارئین کرام

چھوٹے بچے اکثر رات کو روتے ہیں جس کی وجہ سے ماں کو کافی تکلیف کا سامنہ کرنا پڑتا ہے 

اکثر بچہ دودھ نہیں پیتا روتا ہے ضد کرتا ہے 

یا بچے سست بجھے سے ہوتے ہیں اور اکثر اوقات کھیل کود میں حصہ نہیں لیتے 

کچھ بچوں میں گیس کی پروبلم ہوتی ہے

ایسے بچوں کے دو  ہی وجوہات ہوتی ہیں

 ان کے وجود کا   ٹمپریچر کم ہوتا ہے اپنی نارمل حالت سے 

اور ان میں فولاد آئرن کی کمی ہوتی ہے 

جس کی وجہ سے راتکو انکو سردی لگتی ہے یا ٹانگوں میں درد ہوتا ہے یا گلا خراب ہوجاتا ہے نزلہ زکام ھو جاتا ہے 

بخار تک کی کیفیت بن جاتی ہے 

ان کا نظام ہضم بھی اسی وجہ سے خراب ہوتا ہے میرا ذاتی تجربہ 

ایسے بچوں کا علاج دو نیچرل اشیاء سے کریں 

دارچینی

اجوائن دیسی

یہ دونوں فولاد آئرن کا خزانہ ہیں اور مقوی قلب و جگر ہیں خون کے سرخ ذرات پیدا کرتے ہیں پٹھوں کا طاقت دیتے ہیں وجود کے نارمل ٹمپریچر کو بحال کرتے ہیں قبض اور گیس کو ختم کرکے دودہ یا کھائی ہوئی اشیاء کو ہضم کرتے ہیں 

ترکیب استعمال،

قہوہ چائے بنائیں اس میں ایک چھوٹا ٹکڑا دارچینی کا اور چند دانے اجوائن دیسی کے ڈال کر جوش دیں ایک جوش کے بعد اتار لیں بس تیار ہے اس کا ایک ایک چمچ صبح شام پلائیں

ایک ہفتہ اس کے بعد بند کر دیں  

یہ معلومات صرف تعلیمی مقاصد کے لیے ہیں۔ کسی بھی بیماری کی تشخیص یا علاج کے لیے ہمیشہ ڈاکٹر سے مشورہ کریں 

تحقیق وتحریر

ڈاکٹر محمد شاہ

بانی غذا سے شفاء



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

آپ نے میرا پیج وزٹ کیا آپ کا شکریہ آپ اور آپ کی رائے میرے لیئے محترم ہےمیں پہلی فرست میں آپ کو رپلائی کروں گا اپنا خیال رکھنا