انسانی وجود پر روشنی کا ہالہ (Human Aura) حقیقت کیا ہے ؟

قارئین کرام

اسلام علیکم 

انسانی کے اپر روشنی کا ہالہ (Human Aura) حقیقت کیا ہے ؟


کیا اپ کو معلوم ہے کہ انسانی وجود کے اوپر روشنیوں کا ایک ایسا حالہ موجود ہے جسے ھیومن اور (Human Aura) یا حالہ یا جسم مثالی کہا جاتا ہے اس سے جسم مثالی وہ سائنس نے مختلف انداز میں دیکھا ہے ا

ور اج کل ایسے جدید الات اور کیمرہ ایجاد ہوا ہے جو انسانی وجود کے اس حالے کا تصویر لے سکتا ہے

 انسانی شخصیت اس کے کردار اس کے اندر پیدا ہونے والے امراض اس کا علاج اس میں اوراق کا بہت بڑا کردار ہے

 اور کیا اپ کو معلوم ہے کہ اس اور کی حیثیت کیا ہے جب انسان مر جاتا ہے ڈیتھ ہو جاتی ہے تو اس کے بعد یہ اورا کہاں جاتا ہے کیا کرتا ہے انسان کا وجود تو مٹی میں دفنا دیا جاتا ہے یا ہندو مذہب کے مطابق جلا دیا جاتا ہے مگر یہ اور نہیں مرتا اور یہ اور اس دنیا سے عالم اعراف میں منتقل ہو جاتا ہے

عالم اراف میں اور جب منتقل ہوتا ہے تو وہاں یہ اپنے لیے ایک الگ وجود تخلیق کر لیتا ہے جو ہوبہو انسانی شکل کا ہوتا ہے یعنی یہ ہمارے فوٹو سٹیٹ یا کاپی کر لیتا ہے

 اور اس وجود کے ساتھ یہ وہاں زندہ رہتا ہے عالم اعراف میں زندگی کا تسلسل ایسے ہی جاری ہے جیسے یہاں ہے فرق صرف اتنا ہے کہ دنیا دارالامتحان ہے یہاں جو اعمال انسان سے سرزد ہوتے ہیں انسان ان اعمال کے لیے رب کائنات اللہ رب العزت کے روبرو جواب دہ ہیں عالم اعراف میں ان اعمال کی بنیاد پر جس طرح کی زندگی یہ دنیا میں گزار کے ایا ہے برتاؤ کیا جائے گا

کیا آپ کو معلوم ہے کہ 

انسانی اورا کوئی ایک سادہ لہر نہیں ہے، بلکہ یہ پیاز کے چھلکوں کی طرح سات مختلف تہوں پر مشتمل ہوتا ہے، جو جسم سے باہر کی طرف پھیلتی جاتی ہیں۔ ہر تہہ کی اپنی فریکوئنسی اور خاص مقصد ہوتا ہے:

1. ایتھرک باڈی (The Etheric Body)

یہ جسم کے سب سے قریب (تقریباً 1 سے 2 انچ باہر) ہوتی ہے۔ یہ تہہ براہ راست ہماری جسمانی صحت اور پانچوں حواس سے جڑی ہوتی ہے۔ جب ہم بیمار ہوتے ہیں تو اس تہہ کا رنگ مدھم پڑ جاتا ہے۔

2. جذباتی تہہ (The Emotional Layer)

یہ تہہ ہمارے احساسات اور جذبات کا مرکز ہے۔ اگر آپ خوش ہیں تو یہ تہہ روشن اور چمکدار ہوگی، اور اگر آپ تناؤ یا دکھ میں ہیں تو یہ دھندلی دکھائی دے سکتی ہے۔ اس میں قوسِ قزح کے تمام رنگ موجود ہو سکتے ہیں۔

3. ذہنی تہہ (The Mental Layer)

جسم سے تقریباً 3 سے 8 انچ دور یہ تہہ ہمارے خیالات، منطق اور آئیڈیاز سے تعلق رکھتی ہے۔ جو لوگ بہت زیادہ سوچ بچار یا دماغی کام کرتے ہیں، ان کی یہ تہہ عام طور پر پیلے رنگ کی اور کافی واضح ہوتی ہے۔

4. ای astral تہہ (The Astral Layer)

یہ تہہ جسمانی اور روحانی دنیا کے درمیان ایک پل (Bridge) کا کام کرتی ہے۔ یہ ہمارے پیار، محبت اور دوسروں کے ساتھ تعلقات کی عکاسی کرتی ہے۔ یہ وہ مقام ہے جہاں سے ہماری "انسانی محبت" کا آغاز ہوتا ہے۔

5. ایتھرک ٹیمپلیٹ (The Etheric Template)

یہ روحانی سطح کی پہلی تہہ ہے۔ اسے جسم کا "بلیو پرنٹ" بھی کہا جاتا ہے۔ اگر جسمانی سطح پر کوئی بیماری آنے والی ہو تو اس کے آثار پہلے اس تہہ میں نمودار ہوتے ہیں۔ یہ سچائی اور اظہارِ رائے سے جڑی ہے۔

6. سیلیسٹیئل باڈی (The Celestial Body)

یہ تہہ غیر مشروط محبت (Unconditional Love) اور روحانی وجدان کا مرکز ہے۔ مراقبہ (Meditation) کے دوران جب ہم سکون کی انتہا پر ہوتے ہیں، تو ہم اسی سطح پر کائنات سے جڑتے ہیں۔

7. کیتھرک باڈی (The Ketheric Body)

یہ اورا کی سب سے بیرونی اور حفاظتی تہہ ہے (جو جسم سے2 سے  9 انچ دور تک ہو سکتی ہے)۔ یہ ہمیں کائناتی شعور سے جوڑتی ہے اور باقی تمام تہوں کو اپنے اندر سموئے رکھتی ہے۔ اسے روحانی تحفظ کی ڈھال بھی کہا جاتا ہے۔

یہ بالکل ہمارا ہم شکل ہے روحانی نکتہ نگاہ سے اس میں سات رنگ ہیں ان رنگوں میں کمی بیشی سے انسا افعال میں تغیر واقع ہوتا ہے 

اور اس کے وجود میں امراض پیدا ہوتے ہیں 

مثلاً ، اگر زرد رنگ میں حد اعتدال سے زیادہ اضافہ ہو جائے تو اعصاب کی کمزوری 

وجود میں گرمی 

غصہ کی زیادتی

سرعت انزال جلد ڈسچارج ہوتا

یرقان جینڈس کا مرض لاحق ہونا 

سوزاک پیشاب کی نالی کی جلن کا ہونا 

فسچولہ بھگندر کا ہونا

ہیپاٹائیٹس سی کا ہونا 

پاگل پن کا ہونا 

خفقان قلب ،ہائی بلڈ پریشر

عورتوں میں حیض کی کثرت درد تکلیف 

یا زرد رنگ کے پانی کا آنا جس کو سیلان رحم بھی کہتے ہیں بعض عورتوں میں رحم کا باہر نکل آنا 

بچوں کا پیدائش سے پہلے مرجانا 

بچوں میں تھلیسیمیا کا مرض 

 یہ روحانی تشخیص ہے، تاہم ڈاکٹری علاج بھی ضروری ہے" تاکہ توازن برقرار رہے۔

(Kirlian Photography)

جدید کیمرے اب اس اوراء کا تصویر لے سکتے ہیں


یا پیدائش کے ایک ماہ کے اندر مرجانا بھی عورت کے اندر اس رنگ کی زیادتی سے ہوتا ہے جسے اٹھرا کا مرض کہا جاتا ہے روحانی پیشوا یا اسلامی اصطلاح میں اولیاء اللہ اس قانون کو اچھی طرح جانتے ہیں اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر اوراء کے رنگوں کا اعتدال ٹوٹ گیا ہے تو اس کو بحال کیسے کیا جائے 

تو اس کے بحال کرنے کے چند طریقے ہیں 

ایک کلر تھراپی سے 

دوئم نباتات کے ذریعے

یا مراقبہ کے ذریعہ

ذیل میں میں چند ایسے طریقے بیان کرہا ہوں جس سے آپ اورا کو نارمل کر سکتے ہیں

مگر یہ کسی خاص رنگ کے لئیے نہیں ہیں مثلآ اگر زرد رنگ زیادہ ہے تو اس کو کم کرنے کو نیلے رنک کا مراقبہ کرنا ہوگا 

مریض جس کمرے سوتا ہے وہاں نیلے رنگ کا زیرہ بلب لگانا ہوگا 

یا بستر پر چادر یا کمرے کا پینٹ نیلا کرنے سے بہت فرق پڑتا ہے 

اس طرح کچھ مخصوص رنگوں سے الگ الگ ترتیب سے اوراء کو درست کیا جاتا ہے اس کے لئیے آپ مجھ سے الگ رابطہ کریں تاکہ آپ کی کیفیات معلوم کرنے کے بعد تجویز کیا جائے 

درج ذیل عام طریقہ کار ہے اس سے آپ فوائد حاصل کر سکتے ہیں

​مراقبہ (Meditation) ذہنی سکون کے لیے۔

​مثبت سوچ ،منفی خیالات سے دوری۔

​فطرت کے قریب وقت گزارنا

 جیسے پارک میں چہل قدمی یا نمک کے پانی سے نہانا

بچوں کے ساتھ وقت گزارنا

ماں باپ کے ساتھ وقت گزارنا ان سے باتیں کرنا 

ان کی مدد کرنا 

غریب لوگوں کی مدد کرنے سے

اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ بلاوجہ تھکاوٹ، چڑچڑاپن یا منفی خیالات کا شکار ہیں، تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کا اورا "آلودہ" ہو چکا ہے۔ اسے صاف کرنے کے 3 جادوئی طریقے یہ ہیں:

 نمک کے پانی کا غسل (The Salt Soak)

نمک قدرتی طور پر منفی توانائی کو جذب کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ نہانے کے پانی میں تھوڑا سا سمندری نمک (Sea Salt) ملائیں؛ یہ آپ کے گرد موجود 'انرجی بلاکیج' کو ختم کر دیتا ہے۔

مگر ہائی بلڈ پریشر کے مریض نمک ملے پانی سے عسل نہ کریں 

 سمجنگ (Smudging - دھونی دینا)

صدیوں سے رائج یہ طریقہ آج بھی کارگر ہے۔ صندل، لبان یا خشک پودوں (جیسے Sage) کی دھونی اپنے اردگرد پھیلا لینے سے بوجھل پن ختم ہو جاتا ہے اور اورا ہلکا محسوس ہوتا ہے۔

سورج کی روشنی (Sunlight Therapy)

سورج کی شعاعیں اورا کو قدرتی طور پر "ری چارج" کرتی ہیں۔ روزانہ صرف 10 منٹ صبح کی دھوپ میں بیٹھنا آپ کی توانائی کے میدان کو نئی زندگی دے سکتا ہے


تحقیق وتحریر

ڈاکٹر محمد شاہ

بانی غذا سے شفاء





کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

آپ نے میرا پیج وزٹ کیا آپ کا شکریہ آپ اور آپ کی رائے میرے لیئے محترم ہےمیں پہلی فرست میں آپ کو رپلائی کروں گا اپنا خیال رکھنا