مختلف انسانی مزاج کی اقسام



انسان کی باڈی کو اللہ تعالیٰ نے بہترین تخلیق کیا ہے انسان جیسی بہترین اور کوئی مخلوق اللہ تعالیٰ نے تخلیق نہیں فرمائی ہے

اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں ارشاد فرمایا ہے کہ 

خلق الانسان فی احسن تقویم  

 (قرآن) 

یعنی اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ ہم نے انسان کو بہترین تخلیق کیا ہے 

طبی سائنس دان دوست محمد صابر ملتانی رحمۃ اللہ علیہ نے انسانی وجود کو بھی مختلف حصوں میں تقسیم کیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ کسی ایک حصہ کا مرض کبھی دوسرے حصے میں نہیں ہوتا چاہیے اس کا سبب انفیکشن ہو جرائم ہوں یا کچھ اور ؟

کسی کے وجود میں گرمی ہے وہ یرقان ہیپاٹائٹس اوڈیما  ہائی بلڈ پریشر غصہ خفقان قلب کا شکار ہو جاتا ہے 

تو کسی سردی خشکی زیادہ ہے وہ گیس قبض پائل  یا اختلاج قلب یا بے خوابی کا شکار ہو جاتا ہے 

کسی کے وجود میں تری سردی زیادہ ہے 

وہ شوگر ،لوبلڈ پریشر،خوف سر چکر الرجی نزلہ زکام کا شکار ہو جاتا ہے یہی الگ طبیعت مزاج کہلاتی ہے 

اورچھ مزاج ہیں چھ مختلف قسم کے امراض ہیں جو ہر مزج میں الگ ال ہیں کبھی ایک دوسرے ملتے نہیں ہیں

اگر آپ اس میں دلچسپی ہے تو مزید جاننے کے لیے ہمارے ساتھ رہیں  

   

 

ڈاکٹر محمد شاہ غرشین:

بانی: غذا سے شفاء ماہر غذائیت ،کلرتھراپی نظریہ رنگ ونور

 مستند معالج طب یونانی رجسٹرڈ پاکستان

 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

آپ نے میرا پیج وزٹ کیا آپ کا شکریہ آپ اور آپ کی رائے میرے لیئے محترم ہےمیں پہلی فرست میں آپ کو رپلائی کروں گا اپنا خیال رکھنا