گرمی میں مستورات کو درپیش مسائل ؟
گرمی میں مستورات کو درپیش مسائل ؟
قارئین کرام
گرمی کی آمد ہونے والی ہے اس موسم میں عورتوں کو چند مسائل درپیش ہوتے ہیں جن کی وجہ سے ان کی طبیعت خراب رہتی ہے
مثلا، سردرد
بدن درد
بدبودار لیکوریا
کا پہلا پانی اور اندام نہانی کی خارش جلن ریش
اور بعض عورتوں میں بے چینی تھکن کا احساس اور نید کی کمی سانس کا چڑہنا اور بعض مستورات میں ہائی بلڈ پریشر خفقان قلب خاص کر دپہر کے بعد اور بعض مستورات میں اچانک بے ہوشی گردن۔کء پٹھوں میں اکڑاہٹ ہوتی ہے
ڈاکٹر کی تمام لیب ٹیسٹ رپورٹس نارمل ہوتی ہیں
ان مستورات کے لئیے خاص مفردات پر مشتمل تحفہ قبول کریں
اللہ نے چاہا تو سب ٹھیک ہوگا مگر کچھ وقت اس کو جاری رکھیں
ھو الشافی
تخم ملنگاں
چھلکا اسپغول
کا ایک ایک چمچ پانی کے دو گلاس میں ڈال کر بھگو دیں
ایک گھنٹے بعد اس میں دیگر پانی ملا کر حسب ذائقہ چینی ڈال کر شربت بنائیں شربت
بزوری معتدل یا شربت صندل یاروح افزاء شربت کے تین چمچ شامل کریں
یہ بہترین مشروب تیار ہے اس کا ایک گلاس صبح دپہر شام پینا ان تمام مسائل میں بہترین ہے
ساتھ چھوٹی الائچی اور سونف کی چائے قہوہ بنا کر دن میں کئی بار پینا بہترین نتائج کا حامل ہے اور اس کے کوئی سائیڈ افیکٹس نہیں ہیں
نوٹ، یہ معلومات صرف تعلیمی مقاصد کے لیے ہیں کسی بھی بیماری کی تشخیص یا علاج کے لیے ہمیشہ ڈاکٹر سے مشورہ کریں
تحقیق وتحریر
ڈاکٹر محمد شاہ
بانی غذا سے شفاء
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
آپ نے میرا پیج وزٹ کیا آپ کا شکریہ آپ اور آپ کی رائے میرے لیئے محترم ہےمیں پہلی فرست میں آپ کو رپلائی کروں گا اپنا خیال رکھنا