مردانہ قوت کا خزانہ

 آج پاکستان میں عید الفطر 1447ہجری 21مارچ 2026 بروز ہفتہ جوش جذبہ سے منائی جارہے ہے 

اس خوشی کے موقع پر میری طرف سے آپ کو عید مبارک

اور دعائیں کہ اللہ آپ کو خوش خرم رکھے اور آپ کے سب کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین

اس مناسبت سے آج مردوں کیلئے ایک خاص تحفہ

درج ذیل اجزاء کو ترکیب سے بنائیں

اور پانچ سو ملی گرام کا کیپسول رات سوتے وقت دودہ کے ساتھ کھائی 

ایک ہفتہ کا استعمال آپ کو جوانی کی یاد دلائے گا ان شاءاللہ

دیگر فوائد ،

یہ لوبلڈپریشر کو نارمل کرتا ہے

یہ نزلہ زکام کو ختم کرتا ہے 

یہ موٹاپا کم کرتا ہے 

یہ بھوک بھڑکائے گا خوراک کو ہضم کریگا 

اس سے خون کثیر مقدار میں پیدا ہوگا اس سے خون کے سرخ ذرات میں اضافہ ہوگا

یہ شوگر کے ان مریضوں کے لئیے بے حد مفید ہے جن کو پیشاب زیادہ آتا ہے اور سفید رنگ کا پانی کی طرح کا آتا ہے

گیس پیٹ میں گڑگڑاہٹ ہوتی ہے 

سر درد دائیں سائیڈ پر اور سردی زیادہ لگتی ہے  رات کو پاؤں کے تلوے جلتے ہیں ان کو بے حد مفید ہے

ٹائمنگ کو بڑھاتا ہے 

نسخہ ہوالشافی

لونگ دو تولہ

دارچینی دو تولے

جائفل دو تولے


ترکیب استعمال 

اس کا قہوی بنا کر پئیں 

دو کپ پانی میں آدھی چمچ سے کم اس کا پاؤڈر ملاکر چائے کی پتی ڈال سکتے ہیں میٹھے کو شہد کے دو چمچ ڈال دیں

اب یہ خوش ذائقہ غذائی علاج مشروب ہے

اس کو پی لیں صبح شام ایک کپ 

بہترین نتائج کا حامل ہے 


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

آپ نے میرا پیج وزٹ کیا آپ کا شکریہ آپ اور آپ کی رائے میرے لیئے محترم ہےمیں پہلی فرست میں آپ کو رپلائی کروں گا اپنا خیال رکھنا